Results 1 to 2 of 2

Thread: ’’کاف کنگنا ‘‘ سپر ڈپرہٹ ہو گی،فضا علی پر امید

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass ’’کاف کنگنا ‘‘ سپر ڈپرہٹ ہو گی،فضا علی پر امید

    ’’کاف کنگنا ‘‘ سپر ڈپرہٹ ہو گی،فضا علی پر امید
    1461708 85348673 - ’’کاف کنگنا ‘‘ سپر ڈپرہٹ ہو گی،فضا علی پر امید

    نامور اداکارہ فضا علی نے کہا کہ مجھے قوی یقین ہے کہ میرے کیرئیر کی پہلی فلم ‘‘کاف کنگنا ’’نمائش کے بعد سپر ڈپرہٹ ہو گی

    لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ فضا علی Ù†Û’ کہا کہ مجھے قوی یقین ہے کہ میرے کیرئیر Ú©ÛŒ پہلی فلم ‘‘کاف کنگنا ’’نمائش Ú©Û’ بعد سپر ڈپرہٹ ہو Ú¯ÛŒ ØŒ فلم Ú©Û’ رائٹر Ùˆ ڈائریکٹر خلیل الرØ+مان قمر Ù†Û’ جب فلم Ú©Û’ سکرپٹ میں مجھے میرا کردار سنایا تو میں انکار نہ کر سکی۔ ایک انٹر ویو میں انہوں Ù†Û’ کہا کہ میں Ù†Û’ خود Ú©Ùˆ اس سے پہلے صرف Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ ڈراموں تک Ù…Ø+دود رکھا ہوا تھا لیکن اس پراجیکٹ Ú©ÛŒ کامیابی Ú©Û’ بعد میں تسلسل Ú©Û’ ساتھ بڑی سکرین پر بھی کام کروں Ú¯ÛŒ Û”
    2gvsho3 - ’’کاف کنگنا ‘‘ سپر ڈپرہٹ ہو گی،فضا علی پر امید

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ’’کاف کنگنا ‘‘ سپر ڈپرہٹ ہو گی،فضا علی پر امید

    2gvsho3 - ’’کاف کنگنا ‘‘ سپر ڈپرہٹ ہو گی،فضا علی پر امید

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •